گلو بند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عموماً اونی یا ریشمیں ٹپکا جو مرد سردیوں میں گلے میں ڈالتے ہیں بعض سر پر بھی لپیٹ لیتے ہیں، مفلر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عموماً اونی یا ریشمیں ٹپکا جو مرد سردیوں میں گلے میں ڈالتے ہیں بعض سر پر بھی لپیٹ لیتے ہیں، مفلر۔